سرفرازبگٹی کوئٹہ سے عام انتخابات میں حصہ لیں گے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:سابق نگران وزیرداخلہ میرسرفرازبگٹی کوئٹہ سے عام انتخابات میں حصہ لیں گے۔ذرائع کے مطابق نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔ذرائع کے مطابق نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنا استعفی 13 دسمبر کو نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو پیش کیا تھا۔



بلوچستان میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کادوبارہ آغاز کردیا،صوبائی الیکشن کمشنر

| وقتِ اشاعت :  


بلوچستان عام انتخابات 2024 کے لئے ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کل مورخہ 17 اور 18 دسمبر 2023 سے دوبارہ منعقد کی جائے گی اور 19 دسمبر کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ایک روزہ ٹریننگ ہوگی



کسی بھی غیر ملکی نے الیکشن مہم میں حصہ لیا،جعلی ووٹ ڈالنےکی کوشش کی سزائیں دیں گے، جان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


نگران وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے ہمارے پاس افغان طالبان کمانڈرز کی جانب سے دہشتگردی کے منظم حملوں کی سہولت کاری کے ثبوب موجود ہیں۔