کوئٹہ: نگران صوبائی وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ بلوچستان جان اچکزئی نے تربت میں بے گناہ پاکستانیوں کے ساتھ افسوسناک واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ،
تربت واقعہ کے ذمہ داروں کو عبرت کا نشان بنا دیں گے ، جان اچکزئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نگران صوبائی وزیر اطلاعات و تعلقات عامہ بلوچستان جان اچکزئی نے تربت میں بے گناہ پاکستانیوں کے ساتھ افسوسناک واقعہ کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے ،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ کوئٹہ میں امن وامان کے پیش نظر محکمہ داخلہ بلوچستان نے اہم شاہراہوں پر دفعہ 144نافذ کردیا ۔،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی نے تربت میں مزدوروں کے قتل کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے اسے انسانیت دشمن اقدام قرار دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر و ضلعی صدر غلام نبی مری نے اپنے بیان میں کہا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کیچ تربت میں مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے تعمیراتی کمپنی میں کام کرنے والے مزدوروں کے جان بحق ہونے پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا ہے.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ؛ زمیندار ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے زمینداروں کے ساتھ حکومت بلوچستان کے ساتھ تحریری معاہدے سے کیسکو کے انحراف پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر کیسکو آئندہ 12گھنٹوں میں بجلی بحالی یقینی نہیں بناتی توپھر زمیندار ایک بار پھر روڈوں پر ہونگے بلکہ عدالتی دروازہ بھی کھٹکھٹائیں گے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیرا علی بلوچستان ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ جنرل پرویز مشرف نے بلوچستان میں جو آگ لگائی اس سے صوبے کے حالات خراب ہوگئے نواب اکبر خان بگٹی کو شہید کردیا گیا حالانکہ وہ ایک ایماندار اور بہترین انتظامی سربراہ تھے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
قلات؛ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینیئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر پرنس موسی جان بلوچ نے کہا ہے کہ اگر سردار اختر جان مینگل کو کارنر کرنے کی کوشش کی گئی.
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہا کہ آج راشد حسین کی طویل جبری گمشدگی کے خلاف انکے اہلخانہ کی جانب سے کوئٹہ پریس کلب میں 2 بجے ایک روزہ سیمینار منعقد ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تربت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن کے مکان میں فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔