منشیات کا خاتمہ صرف حکومتی اداروں کا نہیں بلکہ معاشرے کے ہر فرد کی اجتماعی ذمہ داری ہے، مینا مجید بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان محترمہ مینا مجید بلوچ نے کہا ہے کہ منشیات کا خاتمہ صرف حکومتی اداروں کا ہی نہیں بلکہ معاشرے کے ہر فرد کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔



دالبندین میں ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق، تین زخمی

| وقتِ اشاعت :  


چاغی : دالبندین کے قریب ٹریفک حادثہ، دو افراد جاں بحق، تین زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق دالبندین شہر کے قریب کاڑی اور ٹرالر کے درمیان ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پرجاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔



ایم این اے گوادر-کیچ حاجی ملک شاہ کا جامعہ گوادر کا دورہ

| وقتِ اشاعت :  


قومی اسمبلی کے رکن (ایم این اے) گوادر-کیچ، حاجی ملک شاہ گورگیج نے آج جامعہ گوادر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر پرو وائس چانسلر ڈاکٹر منظور احمد اور دیگر اہم انتظامی عہدیداران سے وائس چانسلر سیکریٹریٹ میں ملاقات کی۔



این ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان کا حصہ دوگنا کردیا گیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا اہم صوبہ ہے، وہاں کے عوام کو جو منصوبے دیے جا رہے ہیں وہ ان کے دل کی آواز ہیں۔ خونی ٹریک جس نے ہزاروں جانوں کو نگلا، اب ہائی وے میں تبدیل کیا جا رہا ہے، اور این ایف سی ایوارڈ میں بلوچستان کا حصہ بھی دوگنا کر دیا گیا ہے۔



بولان کے علاقے مچھ کے قریب حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بولان کے علاقے مچھ کے قریب حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقے پرانا مچھ کے قریب حادثے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے