بلوچستان کی سر زمین پر دہشتگردی کا وجود برداشت نہیں کیا جائے گا ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع دُکی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھارتی سرپرستی میں سرگرم دو دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر اطمینان اور تحسین کا اظہار کیا ہے



نوشکی میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: ضلعی انتظامیہ نے نوشکی میں موٹر سائیکل کے ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی اسسٹنٹ کمشنر کے جاری کردہ اعلامیہ میں ضلع نوشکی کی حدود میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر تاحکم ثانی پابندی رہے گا



نوشکی،نامعلوم مسلح افراد کا کچکی لیویز چیک پوسٹ پر حملہ

| وقتِ اشاعت :  


مل:  نامعلوم مسلح افراد کا کچکی لیویز چیک پوسٹ پر حملہ سرکاری گاڑی،موٹر سائیکل اور کمرہ نذر آتش اسلحہ اپنے تحویل میں لے لئے مقامی زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے مل کے علاقے کچکی چاہ لیویز چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا



زیارت، منہ زڑگی ڈیم میں 3لڑکیاں ڈوب گئیں،ایک جاں بحق، 2 کوبچا لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


زیارت : ضلع زیارت کے علاقے منہ زڑگی ڈیم میں تین لڑکیاں پانی میں ڈوب گئیں ریسکیو ٹیموں کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں دو لڑکیوں کو زندہ نکال کر ابتدائی طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال زیارت منتقل کر دیا گیا،



ما ئنز اینڈ منرلز ایکٹ صو بائی خو دمختاری پر حملہ ہے ،مو لا نا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علما اسلام بلوچستان کی صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا اہم اجلاس شہباز ٹان کوئٹہ میں صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی صدارت میں منعقد ہوا۔اجلاس میں صوبے کے امن و امان کی صورتحال کا تفصیل سے جائزہ لیا گیا



ہمسایہ ممالک کیساتھ سرحد کھول کر کا روبار کی اجا زت دی جا ئے ،مو لا نا ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے 25 جولائی کو کوئٹہ سے اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام لانگ مارچ کو کامیاب بنائیں ،



حکومت صوبے میں قیام امن میں مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہے، جمیل اکبربگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : شہید نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے 10سالہ معصوم مصور کاکڑ کے اغواکے بعد بہیمانہ قتل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت عوام کے تحفظ کو یقینی بنا کر امن و امان برقرار رکھنے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے



مائنرانیڈمنرلز ایکٹ کو عدالت میں چیلنج کرنیکا اعلا ن ،صوبوں کے وسائل پر قبضے کی کسی صورت اجازت نہیں دینگے ،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سینئر سیاستدان نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی،نیشنل ڈیمو کریٹک موومنٹ کے بانی رہنماء اور پارٹی کے مرکزی ریسرچ اینڈ پالیسی کمیٹی کے سربراہ سابق سینیٹر افراسیاب خٹک ، نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان حکومت کی جانب سے صوبے کی معدنیات اور وسائل کو لوٹنے کا اختیار وفاق کو دینے کے لئے منظور کئے گئے



مودی کو سب سے پہلے مولانا فضل الرحمن نے للکارا، غفور حیدری ہمارے رضا کار بھارت سے جنگ کیلئے تیار تھے

| وقتِ اشاعت :  


بٹگرام: جمعیت علما اسلام (ف)کے مرکزی رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو سب سے پہلے مولانا فضل الرحمن نے للکارا تھا۔



بلوچستان حکومت قابل تجدید توانائی کو فروغ دے رہی ہے، سرمایہ کاری بورڈ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ سے ان کے آفس میں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (OGRA) کے رکن زین العابدین قریشی اور آل پاکستان ایل پی جی ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے ملاقات کی۔