بی ایس او کے رہنمائوں غلام علی بلوچ اور اورنگزیب بلوچ کو منظر عام پر لایا جائے، جینئد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے چیئرمین جینئد بلوچ نے کہا ہے کہ بی ایس او کے رہنمائوں غلام علی بلوچ اور اورنگزیب بلوچ کو کوئٹہ او ر مستونگ سے لاپتہ کیا گیا ہے جن کا تا حال کوئی معلوم نہیںہے کہ وہ کہاں اور کس حال میں ہیں۔ لاپتہ افراد کو منظر عام پر لاکر رہا جائے اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو عدالت میں پیش کرکے قانونی تقاضے پورے کئے جائیںبصورت دیگر سیاسی جماعتوں اور طلباء تنظیموں سے ملکر شدید احتجاج کریں گے۔



جما عت اسلا می بلوچستان کی اسلا م آباد لا نگ ما رچ کی تیا ری حق دو بلوچستان مہم تیز کر نے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ مصورکاکڑ کی عدم برآمدگی ،شہادت ،بہیمانہ قتل سیکورٹی اداروں کی نااہلی عیاں ہوگئی جماعت اسلامی اہل بلوچستان کیساتھ زیادتیوں ،لوٹ مار ،حقو ق نہ دینے ،وسائل ومعدنیات پرغیروں کے قبضے ،لاپتہ افرادکی بازیابی ،بارڈربندش ،ناجائزچیک پوسٹوں کے خلاف بہتر جلد اسلا م آبادکی طرف لانگ مارچ کریں گے عوام کوانصاف اورحقوق کی فراہمی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔



گرینڈالائنس کی بلوچستان بھرمیں ریلیاں، کوئٹہ پر یس کلب کیسامنے احتجاجی مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام پریس کلب کوئٹہ کے سامنے خواتین ملازمین کااحتجاجی مظاہرہ بلوچستان گرینڈالائنس کے مرکزی ڈپٹی آرگنائزر عبدالسلام زہری تر جمان علی بخش جمالی خواتین رہنماء بی بی جان کاکڑ ناہیدہ بی بی زاہدہ کاکڑ گرینڈالائنس سجاد رند شمس خلجی ملک سعید لہڑی ودیگر کے قیادت میں کوئٹہ پریس کلب کے سامنے منعقد ہوا۔



تعلیم کو صرف عمارتوں اور داخلوں تک محدود نہیں سمجھتے ، راحیلہ حمید خان درانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان میں تعلیمی معیار اور شفافیت کو بہتر بنانے کے لیے ایک اہم قدم کے طور پر، بلوچستان اسیسمنٹ اینڈ ایگزامینیشن کمیشن (BAEC) اور آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ (AKU-EB) کے درمیان تعاون پر مبنی منصوبہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔



بلوچستان میں بارشیں،کچے مکانات منہد م ،سیلابی ریلے میں بہہ کر 4افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش، ندی نالوں میں طغیانی،سیلابی ریلے میں بہہ کرچار خواتین جاں بحق،تین افراد کوبچا لیا گیا، کچے مکانات کی دیواریں منہدم ، بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا ۔



دہشتگردوں نے معصوم بچے مصورکاکڑ کو شہید کیا ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ داعش کے دہشت گردوں نے معصوم بچے مصور کاکڑ کو تاوان کی خاطر بے دردی سے شہید کیااس واقعہ کی صرف مذمت ہی نہیں بلکہ ملوث عناصر کو کیفر کردار پہنچانا اپنی ذمہ داری سمجھتا ہوں،



شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے ٹھوس اور ناقابل تردید شواہد پیش کئے ہیں ، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؛ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے حالیہ اجلاس میں پاکستان نے ایک اور بڑی سفارتی کامیابی حاصل کی ہے، جہاں بھارت کی جانب سے پہلگام کو پاکستان سے جوڑنے کی کوشش ناکام ہو گئی اس اجلاس میں پاکستان نے بلوچستان میں بھارتی مداخلت کے ٹھوس اور ناقابل تردید شواہد پیش کیے،