ڈیرہ بگٹی: ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی کے نواحی مقام کچی کینال سے 6فٹبالرز کے اغوا کے بعد ان کی بازیابی کے لیے سرچ آپریشن جاری۔
سوئی مغوی فٹبالروں کی بازیابی کیلئے آپریشن جاری ،بحفاظت بازیابی ممکن بنائیں گے، ضلعی انتظامیہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :