کوئٹہ / لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستیں مل گئیں، دو آزاد ارکان اسمبلی ولی محمد اور عبدالخالق خان ن لیگ میں شامل ہوگئے۔
بلوچستان سے دو آزاد ارکان اسمبلی مسلم لیگ (ن) میں شامل
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ / لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستیں مل گئیں، دو آزاد ارکان اسمبلی ولی محمد اور عبدالخالق خان ن لیگ میں شامل ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ / چمن: سفر کے لیے پاسپورٹ کی شرط پر چمن میں دھرنا مظاہرین کے خلاف پولیس نے آپریشن کرکے دھرنا ترجمان صادق اچکزئی سمیت متعدد افراد کو گرفتار کر لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
علاوہ ازیں سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر طاہر بزنجو نے کہا کہ ملک کو بنے 75 برس ہو گئے ہیں، ملک میں جمہوریت کا منہ ٹیڑھا ہے۔ ملک میں اختلاف کی گنجائش سکڑتی جا رہی ہے ۔ تاریخ پکار پکار کر کہہ رہی ہے کہ خدارا کچھ سیکھو مگر کوئی سیکھنے کو تیار نہیں ۔ کوئی مانے یا نہ مانے آپ غلطیوں کو دہرا رہے ہیں ۔ نگرانوں کی نگرانی میں جو بھی انتخابات ہوئے وہ متنازع رہے ۔ اب کی بار انتخابات متنازع ترین رہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے 3نومنتخب آزادامیدواروں نے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نگراں وزیر اعلی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان ہیلتھ کارڈ پروگرام کی کارکردگی اور درپیش مسائل و مشکلات کا جائزہ لینے کیلئے اعلی سطحی اجلاس
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: میڑوپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ میں مبینہ گھوسٹ ملازمین کی مد میں 27کروڑ روپے سمیت ٹھیکوں، ٹیکسوں اور ریونیوکی مد میں سنگین مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ، میٹروپو لیٹن کارپوریشن کوئٹہ حکومت کی جانب سے متعدد بار معاملات کی درستگی کے باوجود صورتحال میں بہتری نہ آسکی۔ تفصیلات کے مطابق آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ :وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان میں مغربی ہوائوں کا ایک اور سسٹم داخل ہو گیاہونے سے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کے باعث یخ بستہ ہوائیں چلنے سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا اور گیس پریشر میں کمی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نگراں صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پانچ پانچ سال وفاقی اور صوبائی حکومت کا حصہ رہنے والی سیاسی پارٹی جس کا گورنر بھی رہا ہو اپنی کارکردگی پیش کرنے کے بجائے سیکیورٹی اداروں اور سیکیورٹی آفیسران پر الزام تراشی پر اتر آئے تو ضرور وہ بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ عوام جس کو بھی ووٹ دیتی ہے تو ان سے عوام کو ترقی و خوشحالی کی اْمیدیں وابستہ ہوتی ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان مسلم لیگ ن نے بلوچستان میں حکومت سازی کیلئے کسی بھی جماعت سے ڈیل کی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سینئر رہنما مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی بڑی جماعتوں میں چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں۔