کوئٹہ: بلوچستان نیشنل (عوامی) کے مرکزی صدر سابق صوبائی وزیر اسد اللہ بلوچ کے گھر پر بم حملے کیخلاف بلوچستان بھر کی طرح کوئٹہ میٹرو کارپوریشن کے سبزہ زار سے ایک ریلی نکالی گئی جو لیاقت پارک کے سامنے سے شروع ہوئی اور عدالت روڈ پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنے کی شکل اختیار کرگئی۔
اسد اللہ بلوچ کے گھر پر پے در پے بم حملے قابل مذمت ہے، ڈاکٹر ناشناس لہڑی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :