کوئٹہ شہر میں پانی کی سنگین صورتحال کا حل اولین ترجیح ہے ،نگران وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے کہا ہے کہ کوئٹہ بلوچستان کا چہرہ اور پہچان ہے کمشنر کوئٹہ اور انکی انتظامی ٹیم کی جانب سے شہر سے تجاویزات کے خاتمے اور صفائی مہم کا آغاز انتہائی خوش آئند ہے،صوبائی دارلحکومت اداروں کی عدم توجہی اور منصوبہ بندی کے فقدان سے گونا گو ں مسائل کا شکار رہا ہے۔



اختر مینگل کا کامیاب جلسے پر بلوچستان کے عوام کا شکریہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سردار اختر جان مینگل نے راہشون سردار عطااللہ خان مینگل کی دوسری برسی کی مناسبت سے منعقدہ عظیم الشان جلسہ عام میں عوام کی شرکت پر تشکر کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے ایک بار پھر پارٹی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا بلوچ اور بلوچستانی عوام پارٹی کو نمائندہ جماعت گردانتے ہیں ۔



بلوچستان میں قومی یکجہتی پید ا کر کے محر ومیوں کیخلاف منظم جد وجہد کی کو شش کر رہے ہیں ، اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ میر اسرار اللہ خان نے کہا ہے کہ ہماری سیاست کا محور بلوچستان میں قومی یکجہتی پیدا کرکے ایک ایسی سوچ کو پروان چڑھانا ہے ۔



عوام کی اکثریت پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل کی قیادت پراعتماد کرتے ہیں ،غلام نبی مری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بی این پی کے ممبر سنٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی و ضلعی صدر غلام نبی مری اور انفارمیشن سیکریٹری نسیم جاوید ہزارہ نے اپنے ایک بیان میں قومی راہشون سردار عطااللہ مینگل کی دوسری برسی پر عظیم الشان تاریخی جلسے کے انعقاد پر پارٹی کے کارکنوں کی بے لوث خدمت اور دن رات کی محنت پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ راہشون کی دوسری برسی میں نظریاتی اور مخلص دوستوں کی جوق در جوق شرکت اور جوش و جذبات کا اظہار اس حقیقت کا ثبوت ہے۔



ڈیرہ مرادجمالی، مسلح ملزمان کی فائرنگ، ایس ایچ او سٹی حبیب اللہ لاشاری زخمی ہوگئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی :  ایس ایچ او سٹی ڈیرہ مراد جمالی کی گاڑی پر مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ ایس ایچ او شدید زخمی پولیس کے مطابق گزشتہ شب ایس ایچ او سٹی پولیس تھانہ ڈیرہ مراد جمالی انسپکٹر حبیب اللہ لاشاری شہر کے انڈسٹریل ایریا میں جب حسب معمول گشت پر تھا کہ نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوگیا ۔



ا 725ارب روپے سے زائد فنڈز مختص کرنے کے باوجود بلوچستان ترقی سے محروم رہا، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کوئٹہ کے زیر اہتمام کلی حق آباد برما ہوٹل میں یونٹ سازی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں یونٹ سیکریٹری شعیب احمد جبکہ ڈپٹی یونٹ سیکریٹری ٹکری سرور منتخب ہوئے۔



بلوچستان کے ہسپتالوں میں ادویات کی فراہمی کیلئے اقدامات کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری صحت بلوچستان اسفند یار خان کی زیر صدارت منعقدہ ویڈیو لنک اجلاس میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں طبی سہولیات، ادویات کی فراہمی، ڈاکٹروں، طبی عملے کی موجودگی اور دیگر متعلقہ امور کا جائزہ لیا گیا۔



قلات ، بلوچستان عوامی پارٹی کو بڑا دھچکہ سینکڑوں کارکنان کا پیپلزپارٹی میں شمولیت

| وقتِ اشاعت :  


قلات : قلات میں بلوچستان عوامی پارٹی کو بڑا دھچکہ سینکڑوں کارکنان نے باپ کو چھوڑنے کا اعلان کردیا ہم نے قیادت کو کئی بار شکایت کیں مگر قیادت مسائل حل کرنے کی بجائے طفلی تسلی پر ہی اکتفا کیا آئندہ دنوں پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا ارادہ رکھتے ہیں ۔