
کوئٹہ: دکی کے علاقے میں سڑک کی تعمیر کرنے والی مشینری کو نذر آتش کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: دکی کے علاقے میں سڑک کی تعمیر کرنے والی مشینری کو نذر آتش کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ایڈیشنل آئی جی پی کمانڈنٹ بلوچستان کانسٹیبلری آغا محمد یوسف نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر سیکورٹی کو مزید موثر بنانے کیلئے سخت اقدامات کئے جارہے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دالبندین:ڈپٹی کمشنر چاغی نے ڈیوٹی سے انکاری پر لیویز فورس کے 4 سپاہیوں کو معطل کردیا۔ جمعہ کو ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعیم محمد حسنی نے ڈیوٹی سے انکارکرنے پر لیویز فورس کے چارسپاہی اسرار احمد ،نسیم اللہ ،مسعود خان ،عبدالغفار کو معطل کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: دکی کے علاقے میں سڑک کی تعمیر کرنے والی مشینری کو نذر آتش کردیا گیا ۔ لیویز حکام کے مطابق گزشتہ شب دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی بگٹ میں مسلح افراد نے دکی تا چمالنگ روڈ کی تعمیر کرنے والی نجی کمپنی کے روڈ رولر کو آگ لگا دی جس کے نیتجے میں رولر جل کر خاکستر ہوگیا ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تربت:تربت میں ایک شخص کے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے کے خلاف اہلخانہ نے ایم 8قومی شاہراہ پر دھرنا دے دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو لاء کالج تربت کے سیکورٹی گارڈ سعید ولد نیک بخت کو مبینہ طور پر لاپتہ کرنے کے خلاف ان کے اہلخانہ نے ایم 8 شاہراہ بلاک کردی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے چیئرمین ایم این اے پھلین بلوچ نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں پہلے سیکرٹری برائے تجارت و کامرس، محسن شہبازی، اور سیکرٹری برائے سیاسی امور، محسن شہبازی سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران ایم این اے پھلین بلوچ نے مکران ڈویژن، بلوچستان میں جاری بجلی کے شدید بحران پر گفتگو کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے امن و امان اور انتظامی امور میں ناکامی پر3اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو تبدیل کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عدنان بشارت ایڈووکیٹ کو ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان تعینات کردیا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان،حق دوتحریک کے قائد،ایم پی اے مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کوسرسبزوشاداب بنانے عوام شجرکاری مہم پرتوجہ دیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن(فپواسا ) بلوچستان چیپٹر اور اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام یونیورسٹی آف بلوچستان کے مین گیٹ کے سامنے یونیورسٹی آف پنجاب کے اساتذہ کرام کے پرامن مظاہرہے پر پولیس کی وحشیانہ تشدد کے خلاف یوم سیاہ اور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں اساتذہ کرام اور دیگر نے شرکت کی۔