سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں امریکا نے پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو گرفتار کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قتل کی منصوبہ بندی کے الزام میں امریکا نے پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو گرفتار کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈھاکا: ملک میں ایک ماہ سے جاری پرتشدد مظاہروں کے بعد بنگلادیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے استعفیٰ دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیاہے کہ صدر بائیڈن اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو انتہائی تلخی کے ماحول میں ہوئی جبکہ بائیڈن نے خبردار کیا کہ ممکنہ ایرانی حملے کے بعد اسرائیل نے دوبارہ جواب دینے کی کوشش کی تو امریکہ سے کسی مدد کی توقع نہ رکھے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی حملے میں حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت کے بعد ایران اور اس کے اتحادیوں کی جانب سے تل ابیب پر حملوں کے خدشے کے پیش نظر کئی ممالک کی ائیر لائنز نے اسرائیل کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیل نے الجزیرہ ٹی وی کے صحافی اسمٰعیل الغول اور کیمرا مین رامی الریفی کی گاڑی پر حملہ کر دیا، جس کے نتیجے وہ جاں بحق ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ٹویٹر)ایکس پر اپنے جاری کردہ پیغام میں کہاہے کہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان میں متعین انڈونیشیا کے قائمقام سفیر رحمت ہندیارتا Rehmat Hindiarta Kasumaنے کہا ہے کہ اکتوبر میں انڈونیشیا میں ہونے والی انٹر نیشنل بزنس ایکسپو میں پاکستان اور بلوچستان کے تاجروں او بزنس کمیونٹی کے نمائندوں کو مدعو کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: سینئر سیاستدان و سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری رئیسانی نے مستونگ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں گزشتہ روز پیش آنے والے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لو را لا ئی : بلو چستان کے شہرلو را لا ئی میں مسلح افراد کا گداگر خواتین پر فا ئرنگ کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئی ہیں ۔