غزہ سٹی میں پناہ گزین اسکول پر بمباری، 4 افراد شہید

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیل کی غزہ میں درندگی نہ رک سکی،صہیونی فورسز کی جانب سے غزہ کے شمالی اور جنوبی علاقوں پر حملے میں غزہ سٹی کے اسکول میں پناہ لیےسیکٹروں افراد پر بمباری کی گئی ،جس میں چارافراد شہید  متعدد زخمی ہوگئے۔



غزہ پر صہیونی حملوں میں مزید 62 فلسطینی شہید، جھڑپوں میں مزید 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


فلسطین پر قابض اسرائیلی فوج کے غزہ میں زمینی اور فضائی حملوں میں مزید 62 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج نے غزہ میں جھڑپ کے دوران مزید 4 صہیونی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کردی، غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 376 ہوگئی۔