مقبوضہ بیت المقدس میں ماہ رمضان کے پہلے جمعے کے موقع پر اسرائیل نے فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے تک رسائی سختی سے محدود کر دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
مقبوضہ بیت المقدس میں ماہ رمضان کے پہلے جمعے کے موقع پر اسرائیل نے فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ کے احاطے تک رسائی سختی سے محدود کر دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ غزہ میں پائیدار امن ہمارا مشن ہے، آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کا قیام پائیدار امن کے لیے ناگزیر ہے اور فلسطینیوں کا حق ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 10 دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا ، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت پیس بورڈ کا پہلا اجلاس جاری ہے جس میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف بھی شریک ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ کے سابق شاہی رکن اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونڈزر کو مبینہ طور پر عوامی عہدے میں بدعنوانی (misconduct in public office) کے شبہے میں گرفتار کر لیا گیا ہے، برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
یروشلم: اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے سے آنے والے فلسطینی نمازیوں کے لیے جمعہ کی نماز کے موقع پر مسجد الاقصیٰ میں حاضری محدود کرتے ہوئے تعداد 10 ہزار مقرر کر دی ہے۔ یہ پابندیاں رمضان المبارک کے آغاز پر نافذ کی گئی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خبر ایجنسی کے مطابق جاری کردہ نوٹم میں پائلٹس، فلائٹ عملے اور فضائی حدود استعمال کرنے والے دیگر افراد کو حفاظتی اقدامات اختیار کرنے اور متعلقہ علاقوں میں محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اعلیٰ قومی سلامتی حکام نے آگاہ کیا ہے کہ امریکی فوج سنیچر تک ایران پر ممکنہ حملے کے لیے تیار ہے تاہم حملے سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ختم ہوگیا ہے۔ یہ مذاکرات عمان کی ثالثی میں جاری ہیں اور دونوں ممالک کے نمائندوں نے کئی اہم امور پر بات چیت کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انہوں نے کہا کہ امریکا کی پہلی ترجیح یہ ہےکہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں، اس لحاظ سےبات چیت اچھی رہی تاہم ایران صدر ٹرمپ کی معین کردہ بعض ریڈ لائنز پر بات چیت کیلئے تاحال تیار نہیں ہے۔