مین ہٹن: نیو یارک سٹی میں 38 ویں سالانہ یونائیٹڈ امریکن مسلم ڈے پریڈ کے موقع پر شرکاء کے فلک بوس نعروں سے فضا نعرہ تکبیر اللہ اکبر سے گونج اُٹھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مین ہٹن: نیو یارک سٹی میں 38 ویں سالانہ یونائیٹڈ امریکن مسلم ڈے پریڈ کے موقع پر شرکاء کے فلک بوس نعروں سے فضا نعرہ تکبیر اللہ اکبر سے گونج اُٹھی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ ن نے جارحانہ پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اور مریم اورنگزیب کے معاملے کو برطانوی حکام کے سامنےرکھے جانے کا بھی امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی ڈالر ایک بار پھر اپنی قدر کم کر رہا ہے اور اس کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنگلہ دیش میں کشتی الٹنے سے 24 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فرانس میں ایک کارگو طیارہ رن وے سے اتر کر قریبی جھیل میں جاگرا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیو دہلی: بھارتی شمالی ریاستوں میں شیدد بارشوں سے24گھنٹوں کے دوران 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ذیادہ تر اموات گھروں کی چھتیں گرنے سے ہوئیں جبکہ 12 افراد آسمانی بجلی کا شکار بنے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر 7پیسے کے اضافے کےبعد 239.71روپے ہوگئی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹریلیا کی ریاست تسمانیہ کے ساحل پر پھنسی 200 پائلٹ وہیل مر گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے مغربی ممالک کو دھمکی دی ہے کہ ہمارے پاس کسی بھی جارحیت کا جواب دینے کے لیے بہت سے ہتھیار ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے پاس جواب دینے کے لیے بہت سے ہتھیار ہیں اور یہ کوئی جھوٹ نہیں۔