دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی حمایت کرتے ہیں چین

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ : چین کے ریاستی کونسلر اوروزیر خارجہ وانگ ای نے پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ساتھ ورچوئل ملاقات کی جس میں وانگ ای نیاس بات پر زور دیا ہے کہ چین، پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی صلاحیت کو بہتر بنانے کی حمایت جاری رکھے گا اور پاکستان کے ساتھ مل کر چین-پاک تعلقات کو متاثر کرنے والی تمام سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہے۔



کیوبا، ہوٹل میں دھماکا،22 افراد ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کيوبا کے دارالحکومت ہوانا کے ہوٹل ميں دھماکے سے 22 افراد ہلاک، جب کہ پینسٹھ سے زائد زخمی ہوگئے۔ حکومتی ترجمان کے مطابق کیوبا کے دارالحکومت ہوانا کے لکژری ہوٹل ميں دھماکا گيس ليکيج سے ہوا۔ دھماکا اتنا شدید تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ کیوبن سرکاری میڈیا کا کہنا ہے… Read more »



سری لنکن صدر کا ہڑتال کے بعد ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


سری لنکا کے صدر نے گزشتہ روز 5 ہفتوں میں دوسری بار ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کو غیر معمولی اقتصادی بحران کا ذمہ دار قرار دینے والے مشتعل مظاہرین کی ملک گیر ہڑتال کے دوران سیکیورٹی فورسز اختیارات بڑھادیے۔



کراچی دھماکے میں ہلاک چینی باشندوں کا خون رائیگاں نہیں جانا چاہیے: چینی وزارت خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


چینی وزارت خارجہ نے کراچی دھماکے میں ہلاک افراد کے لواحقین سے تعزیت اور اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ چین اس بڑے دہشتگرد حملے کی شدید مذمت اور غم و غصے کا اظہار کرتا ہے۔



بارڈر پر تعینات سیکورٹی فورسز نے بھتہ خوری کا بازار گرم کر رکھا ہے ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے گزشتہ روز چاغی کے سرحدی علاقہ میں بارڈر ٹریڈ سے وابستہ ایک ڈرائیور کی سیکورٹی فورسز کے ہاتھوں شہادت اور احتجاج کرنے والے ڈرائیوروں پر اندھا دھند فائرنگ کے باعث آٹھ افراد کو شدید زخمی ہونے والوں کے زخم تازہ تھے کہ ایک بار پھر ایف سی نے چاغی کے نہتے شہریوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔