بلوچستان صورتحال: پاکستان اور چین کا انٹیلی جنس شیئرنگ اور سائبر کرائمز کے خلاف تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان میں چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ نے کہا ہےکہ چین ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے اور ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑے ہیں۔



بی ایل اے کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا جائے‘: پاکستان کا سلامتی کونسل سے مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی عالمی امن اور سلامتی کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکی ہے اور اس کے اثرات صرف ایک ملک تک محدود نہیں رہتے بلکہ پورے خطے اور دنیا کو متاثر کرتے ہیں۔



کو ئٹہ سے متعلق بلوچوں کی تا ریخ اور وابستگی کومسخ نہیں کیا جا سکتا ، نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میر کبیر احمد محمدشہی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ پشتون برادر اقوام صدیوں سے آپس میں ہمسایہ اور اپنی اپنی سرزمین پر آباد ہیں۔



اقوامِ متحدہ کی بلوچستان حملوں کی سخت مذمت

| وقتِ اشاعت :  


سلامتی کونسل کے بیان میں کہا گیا کہ دہشت گردی اپنی تمام شکلوں اور مظاہر کے ساتھ عالمی امن و سلامتی کے لیے سب سے سنگین خطرات میں سے ایک ہے۔ بیان میں زور دیا گیا کہ ان دہشت گرد حملوں میں ملوث عناصر، ان کے منصوبہ سازوں، مالی معاونین اور سرپرستوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ناگزیر ہے۔



لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی مبینہ طور پر گولی لگنے سے ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


لیبیا کے سابق رہنما کرنل معمر قذافی کے بیٹے سيف الاسلام قذافی کو مبینہ طور پر قتل کر دیا گیا ہے۔ ان کی عمر 53 برس تھی اور انھیں طویل عرصے تک اپنے والد کے بعد ملک کی سب سے بااثر شخصیت سمجھا جاتا تھا۔ لیبیا نیوز ایجنسی کے مطابق ان کی موت کی تصدیق… Read more »