لاس اینجلس میں امریکی نیوی کا ایم ایچ 60 ایس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔امریکی نیوی کی جانب سے ملٹری ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد کو مردہ قرار دے دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاس اینجلس میں امریکی نیوی کا ایم ایچ 60 ایس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔امریکی نیوی کی جانب سے ملٹری ہیلی کاپٹر میں سوار 5 افراد کو مردہ قرار دے دیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: طالبان رہنما ملا عبدالغنی برادر نے کہا ہے کہ نئی افغان حکومت وسیع البنیاد ہو گی۔طالبان سیاسی دفتر کے سربراہ ملاعبدالغنی برادر نے غیرملکی چینل کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ نئی افغان حکومت وسیع البنیاد ہو گی اور افغان حکومت ہر شہری کی ذمہ داری اٹھائے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مذاکرات کے دوران مغربی ممالک کا دباؤ قبول نہیں کریں گے۔ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے پر عالمی برادری سے بات چیت کے لیے تیار ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لندن: برطانوی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ امریکہ اب سپر پاور نہیں رہا۔برطانوی وزیر دفاع بین والس نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ امریکہ اب صرف بڑی طاقت ضرور ہے لیکن وہ سپر پاور نہیں رہا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد:: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں معاشی استحکام کیلئےعالمی برادری کو کردار ادا کرنا ہو گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: پنجشیر میں شدید لڑائی کے بعد فتح یابی کے دعوے پر افغان دارالحکومت میں شدید ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 41 زخمی ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا کو پابندیاں لگانے کی عادت سے باز آنا چاہیے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ نے افغانستان میں رونما ہونے والی سیاسی پیش رفت کے تناظر میں ممکنہ طور پر ’انسانی بحران‘ کے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے 13 ستمبر کو جنیوا میں ایک بین الاقوامی امداد کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فلپائن کے صدر نے پاکستان، بھارت، متحدہ عرب امارات سمیت 10 ممالک کے مسافروں پر کورونا کے پیش نظر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: برطانوی وزیرخارجہ ڈومینیک راب کا کہنا ہے کہ ہم طالبان کوتسلیم نہیں کرتے اوردیگرممالک سے بھی کہتے ہیں وہ یہی کریں۔