کوئی بھی ملک ’بیلٹ اینڈ روڈ‘ منصوبے میں شامل ہوسکتا ہے، چینی صدر

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ: چینی صدر شی جن پھنگ نے آج صوبہ ہائی نان کے قصبے ہو آؤ میں منعقدہ ’’بو آؤ ایشیائی فورم 2021 سالانہ اجلاس‘‘ کی افتتاحی تقریب سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین، ایشیا کے ساتھ مل کر آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا کے ساتھ مل کر ترقی کررہا ہے۔



جرمنی نے غیر ملکی شہریوں کو بڑی پیشکش کر دی

| وقتِ اشاعت :  


برلن: جرمنی نے فوج کی مدد کرنے کے بدلے جرمنی میں پناہ حاصل کرنے کی پیشکش کر دی۔جرمن وزیر دفاع نے افغان باشندوں کے لیے اعلان کیا ہے کہ وہ جرمن فوج کی مدد کریں اور جرمنی میں پناہ حاصل کریں۔



روس نے ردِ عمل میں جمہوریہ چیک کے 20 سفارتی اہلکار بے دخل کردیے

| وقتِ اشاعت :  


ماسکو: پیرا گوئے کی جانب سے متعدد سفارتی اہلکاروں کو نکالے جانے اور ملک چھوڑنے کے لیے ان عہدیداروں کے محض 24 گھنٹے کا وقت دینے کے ردِ عمل میں روس نے جمہوریہ چیک کے 20 سفارتکاروں کو نکال دیا۔