چین میں کسی جانور سے کورونا پھیلنے کے شواہد نہیں ملے،عالمی ادارہ صحت

| وقتِ اشاعت :  


عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ انہیں چین میں کسی جانور سے کورونا وائرس پھیلنے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔ڈبلیو ایچ او کے ماہرین کا یہ ماننا تھا کہ عالمی وبا چمکادڑ کے ذریعے انسانوں میں پھیلا ہے تاہم اس کے شواہد نہیں ملے۔



جمہوریت کے سو برس مکمل ہونے پر ترکی کا بڑا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


ترکی نے 2023 میں چاند پر قدم رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترکی 2023 میں جمہوریت کے سو برس مکمل ہونے پر چاند پر قدم رکھے گا۔ترکی نے 2023 میں چاند پر قدم رکھنے کا اعلان کر دیا۔ ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترکی 2023 میں جمہوریت کے سو برس مکمل ہونے پر چاند پر قدم رکھے گا۔



یو اے ای کا ‘ہوپ مشن’ مریخ کے مدار میں داخل ہونے میں کامیاب

| وقتِ اشاعت :  


متحدہ عرب امارات کا مریخ پر بھیجے جانے والا ‘ہوپ مشن’ زمین کے پڑوسی سیارے کے مدار میں داخل ہوگیا ہے، اس طرح یو اے ای پہلا عرب بلکہ پہلا مسلم ملک بن گیا ہے جس نے خلائی پروگرام میں اتنی بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔



ایٹمی سائنس دان فخری زادہ کے قتل کا ماسٹر مائنڈ ایرانی فوجی تھا، انٹیلیجنس کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  

iran

تہران : ایران کے وزیر انٹیلی جنس محمود علوی نے ایٹمی سائنس دان محسن فخری زادہ کے قتل کے ڈھائی ماہ بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ دماوند کے علاقے آبسرد میں ہونے والے اس قتل کا ماسٹرمائنڈ مسلح افواج کا ایک رکن تھا۔



بائیڈن کا مودی سے رابطہ، علاقائی سلامتی مستحکم کرنے پر اتفاق

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیلیفون کال پر چار ملکی گروپ کے ذریعے ہند بحر الکاہل کی سلامتی کو مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے جس کا مقصد خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کو کم کرنا ہے۔