کنشاسا: افریقی ملک کانگوں میں سیکڑوں مسافروں کے لے جانے والی کشتی ڈوب گئی۔ دریائے کانگو میں تقریبا 700 افراد کو لے کر جانے والی مسافر بردار کشتی رات کے وقت حادثے کا شکار ہوکر ڈوب گئی جس کے بعد اب تک 60 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کنشاسا: افریقی ملک کانگوں میں سیکڑوں مسافروں کے لے جانے والی کشتی ڈوب گئی۔ دریائے کانگو میں تقریبا 700 افراد کو لے کر جانے والی مسافر بردار کشتی رات کے وقت حادثے کا شکار ہوکر ڈوب گئی جس کے بعد اب تک 60 ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ترکی نے عراق میں 13 اہلکاروں کی ہلاکت کے بعد امریکا پر کرد مسلح گروہوں کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مشرق وسطی میں کشیدگی کے خدشے کے باعث تیل کی قیمتیں تقریبا 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئیں جبکہ امریکی ردعمل اور لاک ڈاؤن میں نرمی سے ایندھن کی طلب میں مدد ملے گی۔ برینٹ کروڈ 1.09 ڈالر یا 1.8 فیصد اضافے کے ساتھ فی بیرل 63.52 ڈالر پر آگیا جس نے سیشن کے دوران 63.76 ڈالر کی بلند ترین سطح بھی چھوا تھا جو 22 جنوری 2020 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مختلف ممالک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین عوام کو لگائے جانے کا عمل جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ارجنٹینا کے سابق صدر کارلوس مینم انتقال کرگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق پرمیزائلوں سے حملہ کیا گیا جسے شامی ایئرڈیفنس نے ناکام بنا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جاپان کے مشرقی ساحلی علاقے فکوشیما میں 7.3شدت کا زلزلہ آیا جس سے 100 سے زائد افراد زخمی اور درجنوں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے صوبہ ہرات میں گزشتہ روز گیس ٹینکر دھماکے سے پھٹ گیا، گیس ٹینکر کے پھٹنے سے بھاری نقصان ہوا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
برطانیہ میں پولیس نے مشتبہ اغواء کار کو پکڑنے کے لیے طیارے کو اڑان بھرنے سے رکوا دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے دارالحکومت میں ہونے پُر تشدد احتجاج میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کردار پر ہونے والی مواخذے کی کارروائی سے بری کردیا، یہ ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ایک سال کے عرصے میں مواخذے کی دوسری کارروائی تھی۔