امید ہے کہ جو بائیڈن، ٹرمپ کی مشرق وسطیٰ کی پالیسیاں تبدیل کریں گے، سربراہ عرب لیگ

| وقتِ اشاعت :  


عرب لیگ کے سربراہ نے امید ظاہر کی ہے کہ جو بائیڈن انتظامیہ ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں میں تبدیلی لائے گی اور فلسطینیوں کی آزادی کے حصول کے لیے علاقائی اور بین الاقوامی جماعتوں کے تعاون سے ایک سیاسی عمل کا آغاز کرے گی۔



امریکی صدر کی حلف برداری سے قبل واشنگٹن کا ریڈ زون فوجی چھاؤنی بن گیا

| وقتِ اشاعت :  


جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کل ہو گی جس سے پہلے ہی امریکی دارالحکومت کی سڑکیں سنسان ہیں، ہر طرف رکاوٹیں اور خاردار تاریں ہیں اور بڑی تعداد میں نیشنل گارڈز تعینات کیے گئے ہیں۔



بائیڈن صدارت کے پہلے دن مسلم ممالک کیلئے بھی اہم فیصلہ کرینگے

| وقتِ اشاعت :  


امریکا کے نومنتخب صدر جو بائیڈن اپنی صدارت کے پہلے روز مسلمان ممالک پر سفری پابندیوں کے خاتمے، پیرس ماحولیاتی معاہدے میں دوبارہ شمولیت کے علاوہ درجنوں ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کریں گے۔



مشرق وسطی میں امریکی بمبار طیاروں کا گشت، ایرانی وزیر خارجہ کا انتباہ

| وقتِ اشاعت :  


 ایران کے وزیر خارجہ  نے مشرق وسطی میں امریکا کے بی 52 ایچ بمبار طیاروں کے گشت کے ردعمل میں موجودہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں حملہ آوروں کو کچلنے کے بارے میں کوئی شک نہیں ہے۔



ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا طویل ہدف کو نشانہ بنانیوالے میزائل کا تجربہ

| وقتِ اشاعت :  


عرب میڈیا کے مطابق ایرانی پاسداران انقلاب نے زمین سے سمندر میں مار کرنے والے لانگ رینج میزائل اور ڈرون کا تجربہ کیا جو امریکا سے حالیہ کشیدگی کے بعد دو ہفتوں میں ایران کی جانب سے چوتھی بار فوجی قوت کا مظاہرہ ہے۔



نو منتخب صدر جو بائیڈن کی تقریبِ حلف برداری: امریکہ کی 50 ریاستوں میں مسلح مظاہروں کا الرٹ جاری

| وقتِ اشاعت :  


امریکہ میں نومنتخب صدر جو بائیڈن کی تقریب حلف برداری سے قبل تمام 50 ریاستوں کے علاوہ وفاقی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہفتہ وار چھٹیوں کے دوران ممکنہ مسلح مظاہروں کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔



امریکی صدر نے ملالہ ایجوکیشن ایکٹ پر دستخط کردیے

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایکٹ کو قانون بنانے کے لیے دستخط کردیے جس کے مطابق میرٹ کی بنیاد پر اعلیٰ تعلیم کے اسکالر شپ پروگرام کے تحت 50 فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دیے جائیں گے۔