چینی وزارتِ خارجہ نے سی پیک پر بھارتی میڈیا کی پروپیگنڈا رپورٹ مسترد کردی

| وقتِ اشاعت :  


بیجنگ:  گزشتہ روز چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان چاؤ لی نے حالیہ دنوں میں سی پیک سے متعلق بھارتی میڈیا میں چلنے والی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے مثبت طور پر آگے بڑھ رہے ہیں۔



برطانیہ کا ترکی کیساتھ آزاد تجارتی معاہدے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کراچی  : برطانیہ کی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم بورس جانسن کا یورپی یونین سے نیا تجارتی معاہدہ کرنے کے بعد برطانیہ اور ترکی کے درمیان منگل کو آزادانہ تجارت کے معاہدے پر دستخط ہوں گے۔



ٹرمپ نے کورونا ریلیف اور اخراجات کے پیکج کے بِل پر دستخط کر دیے

| وقتِ اشاعت :  


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا ریلیف اور اخراجات سے متعلق پیکج کے بِل پر دستخط کرتے ہوئے اسے قانون کا درجہ دے دیا ہے۔ ابتداً صدر ٹرمپ نے اس بِل پر دستخط کرنے سے انکار کیا تھا اور کہا تھا کہ وہ لوگوں کو بڑا ریلیف دینا چاہتے ہیں۔



کورونا کیخلاف اجتماعی مدافعت پیدا ہونے میں ایک سال لگ سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا:  عالمی ادارہ صحت کی سائنس دان ڈاکٹر سومیا سوامی ناتھن نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں اجتماعی سطح پر کورونا کے خلاف مدافعت کے پیدا ہونے کا 2021 کے آخر تک امکان نہیں۔