چین میں ایک شخص مبینہ طور پر ہنٹا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ہلاک ہوگیا ہے۔
چین میں ایک شخص کی ہلاکت کی وجہ بننے والا ہنٹا وائرس کیا ہے؟
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین میں ایک شخص مبینہ طور پر ہنٹا وائرس کا شکار ہونے کے بعد ہلاک ہوگیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سعودی عرب نے کورونا وائرس کے سبب ملک میں پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے جبکہ ملک میں اب تک 767افراد وائرس کا شکار ہو چکے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چین سے دسمبر 2019 کی وسط میں شروع ہونے والا کورونا وائرس 24 مارچ کی شام تک دنیا بھر کے 180 سے زائد ممالک تک پہنچ چکا تھا جب کہ اس مرض سے متبلا افراد کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 92 ہزار تک جا پہنچی تھی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکا میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ملیریا کی دوا کے استعمال پر بحث جاری ہیں اور دوا استعمال کے بعد متضاد دعوے سامنے آرہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 78 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے بڑی تعداد بیرون ملک سے آنے والے افراد کی تھی جس سے انفیکشن کی دوسری لہر کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹرس نے دنیا بھر میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اٹلی میں کورونا وائرس سے مزید 651 افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد عالمگیر وبا پر قاپو پانے کے لیے یورپی ملک میں اپنے شہریوں کے اندرونی سفر پر بھی مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کورونا وائرس پر صدر ٹرمپ کی مدد کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے امریکا سے اقتصادی پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وینس: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں 13ہزارسے زائد افراد ہلاک ہوگئے جبکہ یورپی ملک اٹلی اس وبا سے شدید متاثر ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغان فوج کی ایک چیک پوسٹ پر جنگجوؤں کے حملے میں 25 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔