ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر محمد کرامی نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ دشمن کی کسی بھی غلطی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر محمد کرامی نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ دشمن کی کسی بھی غلطی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کُھلے رکھے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ہم ایران کی تیل برآمدات پر زیادہ سےزیادہ دباؤ کی مہم چلا رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نےخبررساں ادارےکوانٹرویودیتےہوئےکہا ہےکہ مظاہروں کےباعث تہران کی حکومت گرسکتی ہے،ایرانی اپوزیشن رہنمارضا پہلوی اچھے انسان لگتےہیں،وہ اچھے لگتےہیں،مگرمجھے نہیں معلوم کہ وہ ایران میں کیسےقبول کیےجائیں گے،یقین نہیں کہ ایرانی عوام رضا پہلوی کی قیادت قبول کریں گے یا نہیں، امریکی صدر نےرضا پہلوی کی کھل کر حمایت سے گریز کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو خبردار کردیا کہ وہ جون میں ایران پر حملے جیسی غلطی نہ دہرائے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شدید سردی کے دوران کوئٹہ، زیارت، سوئی اور قلات میں گیس کی کم پریشر اور عدم دستیابی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کو اس کٹھن موسم میں اس طرح مشکلات سے دوچار کرنا کسی صورت قابلِ قبول نہیں ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پی پی ایل اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا اعلیٰ سطحی اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا جس میں اراکین بلوچستان اسمبلی نے خصوصی شرکت کی اجلاس میں مختلف علاقوں میں گیس پریشر میں کمی، طویل بندش اور عدم فراہمی سے متعلق شکایات پر تفصیلی غور کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکا نے پاکستان سمیت 75 ممالک کے شہریوں کے لیے امیگرنٹ ویزا پراسیس معطل کرنے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
رپورٹس کے مطابق ایران میں احتجاج کا سلسلہ رکنے کے بعد حالات معمول پر آنے لگے۔ انٹرنیشنل کالز بحال کردی گئيں تاہم انٹرنیٹ سروس ابھی بند ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو پھانسی دینے کی صورت میں ایران کو سخت کارروائی سے خبردار کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور مراکش کے درمیان دفاعی تعاون کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔