خامنہ ای ابھی تک زندہ ہیں، “جہاں تک مجھے معلوم ہے”، ایرانی وزیر خارجہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خامنہ ای ابھی تک زندہ ہیں، “جہاں تک مجھے معلوم ہے”، ایرانی وزیر خارجہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی فوج اس دن کے لیے تیار تھی، ایران کےخلاف ٹرمپ اور نیتن یاہو کی جنگ ناجائز اور غیرقانونی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران پر اسرائیل کے حملے میں ایرانی وزیر دفاع اور ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ کی شہادت کا دعویٰ سامنے آیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایران کے شہرمناب میں لڑکیوں کے اسکول کو نشانہ بنایا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے حملے کے بعد اُن کا ملک اپنا حقِ دفاع استعمال کرتے ہوئے تمام تر فوجی وسائل استعمال کرے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسرائیلی فوج نے کہا: ‘ہم نے ایرانی فوجی اہداف کے سینکڑوں مقامات پر حملے کیے’اسرائیل کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے مغربی ایران میں “ایرانی فوجی اہداف کے سینکڑوں مقامات”، جن میں میزائل لانچرز بھی شامل ہیں، پر فضائی حملے کیے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اماراتی حکام کے مطابق ایران کے میزائل حملوں کو روکنے والا جدید دفاعی نظام فعال کردیا ہے۔اماراتی حکام کا کہنا ہےکہ ایرانی میزائل روکنے کیلئے عرب امارات نے بیلسٹک میزائل شیلڈ فعال کردی ہے یہ شیلڈ بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ناکارہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاسداران انقلاب نے قطر اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر میزائل اور ڈرون حملوں کی تصدیق کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا نے ایران کےخلاف بڑا آپریشن شروع کر دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان نے اپنے پاکستانی شہریوں کو سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ایران کے غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی۔