نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا، انہوں نے اپویشن لیڈر سے ملاقات تک نگراں وزیراعظم کے نام کو ظاہر نہ کرنے کی ہدایت کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نگراں وزیراعظم کی تقرری کا معاملہ آخری مراحل میں داخل ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے نگراں وزیراعظم کا نام فائنل کرلیا، انہوں نے اپویشن لیڈر سے ملاقات تک نگراں وزیراعظم کے نام کو ظاہر نہ کرنے کی ہدایت کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس کی کئی بوگیاں نواب شاہ کے قریب پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں کم از کم 25 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ ریلوے حکام کے مطابق کراچی سے آنے والی ہزارہ ایکسپریس سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب حادثے کا… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ تمام سرکاری اداروں میں احتساب، شفافیت اور ذمہ داری کی پاسداری لازمی ہے جس کیلئے مضبوط چیک اینڈ بیلنس میکنزم کا ہونا اولین شرط ہے. انہوں نے کہا کہ انصاف کی فراہمی میں ہراسمینٹ سے متعلق بہت ابہام پایا جاتا ہے جو کہ بحث طلب اور تحقیق طلب ہے. قانونی ماہرین کی ذمہ داری ہے کہ ہراسمینٹ کو زیادہ واضح کریں تاکہ عدل و انصاف کے تقاضے پورے ہو سکیں.
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنادی جس کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ظفر بلوچ | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان قدوس بزنجو کا فرینڈلی اپوزیشن کے ٹرائکا کے ہمراہ نگراں دور میں بھی مسند اقتدار نہ چھوڑنے کا فیصلہ ،وزیر اعلی قدوس بزنجو نے پلان پر عمل کیلئے بلوچستان نیشنل پارٹی اور چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو آمادہ کرلیا،
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران میں گذشتہ 48 گھنٹے کے دوران میں منشیات کے الزامات میں بلوچ اقلیت سے تعلق رکھنے والے 11 افراد کو تختہ دار پرلٹکا دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ طعنے دیے گئے کہ اسٹیبلمنٹ کا آدمی ہوں لیکن مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا جب کہ ذاتی مفاد کےلیے کبھی سپہ سالاروں سے ملاقاتیں نہیں کیں مقصد صرف ایک تھا کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ مل کر ملک کو آگے لے کر جائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گوادر : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے قومی اسمبلی کے اس قراداد کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو فیروز خان نون کے نام سے منسوب کرنے کا ذکر کیاگیاہے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہاکہ نیشنل پارٹی اس قرارداد کی بھرپور انداز میں مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کرتا ہے۔
بیبرگ بلوچ | وقتِ اشاعت :
قومی اسمبلی نے 24 جامعات کے قیام کا بِل پاس کیا ہے ان میں ایک پاک چائنا گوادر یونیورسٹی بھی شامل ہے اور اس یونیورسٹی کا نام اس وقت سوشل میڈیا پر بھی زیرِ بحث ہے۔ نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چائنا گوادر یونیورسٹی گوادر میں ہی قائم کی جائے یہ وہاں کے طلبا کا حق ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبہ بھر میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حکومت پولیو کے موذی مرض کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیحکومت اور تمام سٹیک ہولڈرز کی کاوشوں سے ہم پولیو کے مکمل خاتمے کے ہدف تک پہنچ چکے ہیں انہوں نے کہا کہ بلوچستان کو پولیو سے پاک بنانے کے عزم کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔