پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 21 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 166 ہوگئی جب کہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعداد 7993 تک پہنچ گئی۔
پاکستان میں ہلاکت خیز روز، کورونا سے مزید 21 افراد لقمہ اجل بن گئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :