اسلام آباد: پنجاب، سندھ اور بلوچستان نے وفاق کی جانب سے ان کے فنڈز واپس لینے کے اقدام کو ‘غیر مجاز اور غیر آئینی’ قرار دیتے ہوئے فنڈز کی واپسی کے لیے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) سے رجوع کرلیا۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پنجاب، سندھ اور بلوچستان نے وفاق کی جانب سے ان کے فنڈز واپس لینے کے اقدام کو ‘غیر مجاز اور غیر آئینی’ قرار دیتے ہوئے فنڈز کی واپسی کے لیے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) سے رجوع کرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ریاستی اداروں کے دفاع کا عزم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں کو مضبوط بنانا حکومت کا کام ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ نے کہا ہے کہ انہیں اور عدلیہ کو بدنام کرنے کی گھناؤنی سازش کی جا رہی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کی سزائے موت کا 169صفحات پرمشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کیس پر چیف جسٹس پاکستان آصف سعید کھوسہ کی گفتگو کی تردید کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خصوصی عدالت نے آرٹیکل 6 کے تحت ملک سے غداری کا جرم ثابت ہونے پر سابق صدر اور آرمی چیف جنرل (ر) پرویز مشرف کو سزائے موت سنادی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے ملک میں “پی ایس ڈی پی پلس” پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد سماجی و معاشی ترقی کا عمل تیز کرنا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کا کہنا ہے کہ لاہور میں پیش آنے والا واقعہ افسوس ناک اور قابل مذمت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ وکلا کی جرات کیسے ہوئی اسپتال پر حملہ کرنے کی اور ایسا تو جنگوں میں بھی نہیں ہوتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حکومت نے میڈیا ہاؤسز میں کام کرنے والے افراد کی نوکریوں، تنخواہوں کے مسائل، حکومت کے اشتہارات کی مد میں ذمہ واجب الادا رقم اور کچھ صحافیوں کی جانب سے مبینہ طور پر مخصوصی پروپیگنڈے جیسے مسائل کے تدارک کے لیے کمیٹی قائم کردی۔