پیسہ بنانے والا ایک لندن بھاگ گیا دوسرا کوشش کر رہا ہے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرپشن کا خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے کیونکہ بدعنوانی اور ترقی کا سفر ایک ساتھ نہیں چل سکتا جبکہ پیسہ بنانے والا ایک لندن بھاگ گیا دوسرا کوشش کر رہا ہے۔