پاکستانی سرزمین کسی صورت دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم

| وقتِ اشاعت :  


تہران: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستانی سرزمین کسی صورت دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونے دیں گے اور کسی بھی دہشت گرد تنظیم کی پاکستان میں کارروائی قابل قبول نہیں۔



دہشت گردی اور مسلح گروہوں کیخلاف حکومت و ادارے ایک پیج پر ہیں ، نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد اور تمام مسلح گروپوں کیخلاف کارروائی ہوگی ، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دہشتگردی اور مسلح گرہوں کے خلاف حکومت اور ریاستی ادارے ایک پیج پر ہیں ،سانحہ ہزارگنجی میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، حکومت دہشتگردی کے واقعات کی روک تھام کے لئے مربوط اقدامات کر رہی ہے۔