سی پیک ملک اور قوم کیساتھ فراڈ ہے ،کٹھ پتلیوں سے بلوچستان کے مسائل حل نہیں ہوں گے ، سردار اختر مینگل

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل)کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہاہے کہ سی پیک کے نام پر اس ملک اور قوم کے ساتھ فراڈ کیا جا ہے، ،نسلیں گزر جائیں گی مگر قرضہ نہ چکا پائیں گے۔



بہت سی قوتیں ڈیم کے مقصد کو پورا نہیں ہونے دینا چاہتیں، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار نے ریمارکس میں کہا ہے کہ بڑے دکھ کے ساتھ کہتا ہوں کہ بہت سی قوتیں ڈیم کے مقصد کو پورا نہیں ہونے دینا چاہتیں تاہم ہمیں ایسے معاملات پر اتفاق رائے پیدا کرنا ہے۔



سردار اختر مینگل کا عمران خان کساتھ بنی گالہ میں ملا قات سے انگار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:  تحریک انصاف نے وفاق میں حکومت سازی کے لیے بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) سے مددمانگ لی۔بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کاعمران خان سے بنی گالہ جاکر عمران خان سے ملاقات سے انکار کر دیا۔



بلوچستان میں اب تک 16 منتخب وزیر اعلیٰ برسر اقتدار رہے ہیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان کے رقبے کے لحاظ سب سے بڑے اور آبادی کے لحاظ سے چھوٹے صوبے بلوچستان کے اب تک 16منتخب اور 6نگران وزیراعلیٰ برسراقتدار رہے ہیں جن میں سے بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر جام کمال عالیانی کے دادا جام غلام قادر مرحوم ،نواب ذوالفقار علی مگسی ،میر ظفراللہ جمالی 2،2مرتبہ وزیراعلیٰ بلوچستان کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں ۔



پی ٹی آئی نے بلوچستان عوامی پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا ، جام کمال وزارت اعلیٰ کیلئے نامزد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف اور بلوچستان عوامی پارٹی نے مرکز اور بلوچستان میں اتحاد کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی نے وزارت اعلیٰ کیلئے بلوچستان عوامی پارٹی کے جام کمال خان کی حمایت بھی کردی ہے۔