سکھر: نیشنل ہائی وے پر کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سکھر: نیشنل ہائی وے پر کوئلے سے بھرا ٹرک وین پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شیپنگ سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہاہے کہ کچھ قوتیں ملک میں جمہوریت کو پٹری سے اتارنے کی کوشش کررہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایبٹ آباد: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میرا اور عوام کا تعلق کوئی عدالتی فیصلہ نہیں توڑ سکتا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تحریک لبیک کی زیر قیادت مذہبی جماعتوں کا دھرنا جاری ہے اور احتجاج ختم کرنے کیلئے دی گئی دوسری مہلت بھی ختم ہوگئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کے ایک گروپ کا خاتمہ کرتی ہیں تو سرحد پار سے دوسرے دہشت گرد آکر ان کے جگہ لے لیتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: فیض آباد میں دھرنا ختم کرنے کی عدالتی ڈیڈلائن ختم ہونے کے باوجود حکومت شرکا کو مذاکرات کے ذریعے دھرنا ختم کرنے پر آمادہ کرانے کی کوشش کررہی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے گوادرمیں سرکاری عمارات کی تعمیر مستقبل کی ضروریات اور دور جدید کے تقاضوں کے مطابق کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری شعبہ میں دفاتر ، تعلیمی اداروں اور صحت کے مراکز سمیت دیگر عمارات اس طرح ڈیزائن کی جائیں جو موسمی اثرات برداشت کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر تمام ضروریات پوری کر سکیں اور تعمیرات میں اعلیٰ معیار کو بھی یقینی بنایا جائے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ طلباء اعلیٰ تعلیم اور پیشہ وارانہ ہنر کے حصول کے لئے جدوجہد کریں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے تربت میں بے دردی قتل ہونے والے پندرہ افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کیچ سے پندرہ افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں گولیاں مار کر قتل کیاگیا ہے۔ مقتولین کا تعلق پنجاب کے مختلف علاقوں سے تھا جو غیرقانونی طور پر ایران اور یورپ جانا چاہتے تھے۔