کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اُن کے خاندان اوررفقاء کار کی دین اسلام کی بقاء اورسربلندی کیلئے دی جانے والی قربانیاں اسلام کا ایک روشن باب ہیں جنہیں رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیاجاسکتا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان زہری نے کہاہے کہ نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اُن کے خاندان اوررفقاء کار کی دین اسلام کی بقاء اورسربلندی کیلئے دی جانے والی قربانیاں اسلام کا ایک روشن باب ہیں جنہیں رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیاجاسکتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ایچ آئی وی ایڈز کے قومی سروے کے بعد انکشاف ہوا ہے کہ پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد میں ایک سال کے دوران 39 ہزار کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ تعداد اب 1 لاکھ 32 ہزار تک جاپہنچی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں 23امام بارگاہوں کو انتہائی احساس جبکہ 40کو حساس قراردے دیا گیا ان امام بارگاہوں پر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی اور ان کی طرف جانے والے راستوں کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران کے وزیرِ خارجہ نے کہا ہے کہ اگر امریکہ ایران کے ساتھ ہونے والے چھ ملکی ایٹمی معاہدے سے دست بردار ہوا تو ایران بھی ایسا ہی کرے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان امن و استحکام اور بلوچستان کی خوشحالی کے بغیر ترقی نہیں کرسکتا جبکہ ملک بلوچستان کے بغیر نامکمل ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی پولیس نے محرم الحرام میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مقابلے کے بعد 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ناجائز اثاثہ جات کیس میں احتساب عدالت نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار پر فرد جرم عائد کردی تاہم انہوں نے صحت جرم سے انکار کردیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حالات کی سنگینی کا سامنا پہلے بھی کیا اور اب بھی کررہا ہوں جبکہ فیصلوں کی ساکھ نہ رہے تو عدالتوں کی ساکھ بھی نہیں رہتی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ہمیں ایک بڑی جنگ کا سامنا ہے سرحد پار سے دہشت گرد آکر صوبے میں دہشت گردی کرتے ہیں اور معصوم لوگوں کا خون بہاتے ہیں، موجودہ صورتحال میں ہر متعلقہ ادارے کو چوکس رہنا ہوگا، اللہ کے فضل سے ہم کامیابی کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کر رہے ہیں، پہلے ہم دہشت گردوں کے محاصرے میں تھے اب دہشت گرد ہمارے محاصرے میں ہیں اور جلد ان کا مکمل قلع قمع کر دیا جائیگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن سے وطن واپسی کے بعد پارٹی رہنماؤں سے مشاورت شروع کردی ہے۔