بلوچستان ،شمسی توانائی منصو بے میں کروڑوں روپے کی خرد برد کا انکشاف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ژوب ، موسیٰ خیل ، لورالائی اور بلوچستان کے دیگر اضلاع کے لئے شروع کئے گئے شمسی توانائی کے منصوبے میں کروڑوں روپے کی خردبرد کا انکشاف ہو گیا ، سابق ایڈیشنل سیکرٹری توانائی منظور احمد اور ڈائر یکٹر جنرل محکمہ توانائی نصرت اللہ بلوچ نے ملی بھگت سے سرکار کو تقربیا 11 کروڑ کا چونا لگا دیا ۔



امن دشمن عناصر اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنارہے ہیں ،نواب ثناء اللہ خان زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے پنجگور میں ایف سی کے کانوائے پر حملے کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں ایف سی کے اہلکاروں کی شہادت پر دلی رنج و غم کااظہارکیا ہے ۔