ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملک کے وزیر برائے انٹیلی جنس اسماعیل خطیب کی ہلاکت تصدیق کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملک کے وزیر برائے انٹیلی جنس اسماعیل خطیب کی ہلاکت تصدیق کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
گرفتار خاتون لائبہ نے نیوز کانفرنس میں اپنا بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ ضلع خضدار سے تعلق رکھتی ہے اور اسے طالبان کمانڈر ابراہیم نے خودکش بمباری کے لیے ذہن سازی کے بعد تیار کیا، ان کی باتوں سے متاثرہوکر میں خودکش بننے پر راضی ہوئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اجلاس میں وفاقی و صوبائی اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ امن و امان، افغان مہاجرین کی واپسی، حوالہ ہنڈی، بھتہ خوری اور اسمگلنگ کے خاتمے سمیت اہم امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی محکمہ خارجہ کے پروگرام ریوارڈز فار جسٹس نے ایران کی اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) کے اہم رہنماؤں کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر 10 ملین ڈالر تک انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
بلوچستان اسمبلی اجلاس: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفرازبگٹی نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ نیشنل پارٹی نے دہشت گردی کی جنگ کے خلاف نقصان اٹھایا ہے۔ پورا ایوان دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے۔ مقامی زبانیں معدوم ہو رہی ہیں اور ان میں دوسری زبانیں مکس ہو چکی ہیں، جبکہ بہت سے معاملات گرے ایریا میں چل رہے ہیں۔ اکیڈیمز کے آڈٹ میں کئی چیزیں سامنے آئیں اور بورڈ کا ممبر پرنٹنگ کی نگرانی کرے گا۔ یوتھ کو دل برداشتہ کرنے میں ایسی شاعری کا کردار ہے جو ریاست کے خلاف استعمال ہو رہی ہے، اس لیے حکومت کے پیسوں سے اکیڈیمی میں ایسی سرگرمیاں نہیں ہوں گی جو ریاست کو نقصان پہنچائیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ بلوچستان کے 1100 تعلیمی اداروں میں فائبر آپٹیکل انٹرنیٹ کی فراہمی کا منصوبہ تیزی سے جاری ہے اور اسے آئندہ چھ ماہ کے اندر مکمل کر لیا جائے گا۔ مزید بتایا گیا کہ آئندہ مرحلے میں صوبے کے تمام تعلیمی اداروں، اسپتالوں اور سرکاری دفاتر کو بھی فائبر آپٹیکل نیٹ ورک سے منسلک کیا جائے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس، گورنر بلوچستان، اسپیکر صوبائی اسمبلی سمیت اتحادی جماعتوں کے پارلیمانی لیڈرز کی خصوصی شرکت، کفایت شعاری پیکج کا اعلان، مہم کا آغاز چیف منسٹر سیکرٹریٹ سے کردیا گیا ،8 سو کے لگ بھگ غیر ضروری آسامیاں تحلیل کردی گئیں کوئٹہ:وزیراعلیٰ… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وزیر اعظم نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای اور ان کے اہل خانہ کی شہادت پر پاکستان گہرے دکھ کا اظہار کرتا ہے، ایران پر ہونیوالے اسرائیلی حملوں کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایران میں جاری جنگ کے 10ویں دن امریکی اور اسرائیلی حملے تاحال جاری ہیں۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای کو نیا سپریم لیڈر نامزد کر دیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایرانی پاسدارن انقلاب کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 امریکی میزائل شکن دفاعی نظام تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔