بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،تیل کی قیمتیں کم اور کیسکو کو عوامی مفادعامہ کیلئے اقدامات کرنے کی قرار دادیں منظور ،سڑکوں کی تعمیر این ایچ اے کے حوالے کرنے کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے مختلف سڑکوں کے تعمیری کام کو این ایچ اے کے حوالے کرنے ، تیل کی قیمتوں میں کمی اورمحکمہ کیسکو کو صوبائی حکومت کی جانب سے ادا کی گئی رقم کو عوامی منصوبوں پر فوری خرچ کرنے سے متعلق 3 مشترکہ قرار دادیں متفقہ طورپر منظور کرلیں



دہشتگردوں کو پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کیا ،آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


پشاور:آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ آ پر یشن ضرب عضب میں دہشتگردی کا خاتمہ کرکے پاکستان کو مستحکم بنایا ہے دہشت گردوں ککو انکی پناہ گاہوں سے نکال کر حکومتی رٹ بحال کر دی ہے



الیکشن کمیشن کا حلقہ پی بی 50کیچ کے تین پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کرانے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے حلقہ پی بی پچاس کیچ کے تین پولنگ اسٹیشنز پردوبارہ ووٹنگ کرانے کا حکم دے دیا۔چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں بنچ نے پی بی پچاس کیچ کے ضمنی انتخابات میں ریٹرننگ آفیسرکی جانب سے نتائج جاری نہ کرنے کا فیصلہ سنادیا۔



کچھی کینال کیلئے پیسے نہیں اورنج ٹرین پر اربوں خرچ کیاجارہا ہے،عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاکہ نوازشریف چلتے چلتے دستی بم پر لات مار دیتے ہیں میاں صاحب کا 2018تک چلنا مشکل ہے میاں نوازشریف نے نجکاری کے نام پر لوٹ سیل قائم کر رکھی ہے



کوئٹہ، ایف سی کے قافلے پر خودکش حملہ،3اہلکاروں سمیت10افراد جاں بحق ،35زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں سائیکل سوار خودکش حملہ آور نے ایف سی کی گاڑیوں کے قریب خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔ حملے میں ایف سی کے تین اہلکاروں سمیت 10افراد شہید جبکہ35سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔



پی آئی اے ملازمین کا احتجاج بدستورجاری، وزیراعظم کا ہڑتالی ملازمین کے سامنے سرجھکانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


مظفر آباد+۔اسلا م آ با د: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہیکہ حکومت قومی ایئرلائن کی ترقی چاہتی ہے ہم پی آئی اے ملازمین کی غیر قانونی ہڑتال کے سامنے سر نہیں جھکائیں گے