کوہلو: ڈپٹی کمشنر کوہلو عبداللہ کھوسہ کے اعلامیہ کے مطابق بروز جمعہ 17اپریل کو شہر میں کورنا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر مکمل لاک ڈاؤن ہوگا جس کے باعث تاجر برادری شہر کی تمام چھوٹی اور بڑی دکانیں صبح 6بجے سے لیکر شام 4بجے تک بند رکھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوہلو: ڈپٹی کمشنر کوہلو عبداللہ کھوسہ کے اعلامیہ کے مطابق بروز جمعہ 17اپریل کو شہر میں کورنا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر مکمل لاک ڈاؤن ہوگا جس کے باعث تاجر برادری شہر کی تمام چھوٹی اور بڑی دکانیں صبح 6بجے سے لیکر شام 4بجے تک بند رکھے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: دی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن نے کورونا سے نمٹنے کے لیے مزید 150 ملین ڈالر امداد کا اعلان کر دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے ترجمان ڈاکٹر رحیم خان بابر کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق محکمہ صحت کی جانب سے مسائل حل کرنے کے بجائے انتقامی کاروائیوں کا آغاز کردیا گیا ہے،حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان طے پائے گئے فیصلوں پر تاحال عملی اقدامات نہیں کئے جارہے،ینگ ڈاکٹرز نے وسیع تر عوامی مفاد میں احتجاج موخر کرکے مذاکراتی کمیٹی پر اعتماد کیا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کے مساجد پر لاک ڈاؤن کا اطلاق نہ ہونے سے متعلق بیان پر وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ردعمل دیتے ہوئے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ ایک لاکھ 26 ہزار 782 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عالمگیر وبا کورونا وائرس سے بچنے کے لیے انتہائی احتیاط کی جارہی ہے اور اس سے ہلاک ہونے والوں کی تدفین بھی خاص عمل کے تحت کی جاتی ہے لیکن تمام تر احتیاط کے باوجود پہلی بار مردہ انسان سے وائرس دوسرے انسان میں منتقل ہونے کا کیس سامنے آیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کو چین کی تجربہ گاہ میں حیاتیاتی ہتھیار کے طور پر نہیں بنایا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: حکومتِ سندھ کے ترجمان اور مشیر قانون بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ہم لاک ڈاون میں توسیع کے ساتھ اس میں مزید سختی چاہتے تھے تاہم اب جو فیصلہ وفاقی حکومت نے کیاہے اس پر عمل کروائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کورونا کی وجہ سے صورتحال مسلسل بدل رہی ہے اور بےحد غیریقینی ہے، اسٹیٹ بینک
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
بسیمہ : بسیمہ کے کلی خلق قیصر آباد کے ایریا میں زمین کے تنازعہ پر دوگروہوں میں تصادم، لاٹھیوں کی وار اور فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد زخمی ہوئے۔