
خضدار: قومی شاہراہ پرٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر باپ بیٹا جاں بحق، جب کہ کوچ اور کار میں تصادم سے تین افراد زخمی۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار: قومی شاہراہ پرٹرالر کی موٹر سائیکل کو ٹکر باپ بیٹا جاں بحق، جب کہ کوچ اور کار میں تصادم سے تین افراد زخمی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: سیوریج کے ناقص نظام کے باعث ملک بھر کے ایک کروڑ 70 لاکھ بچوں کے پیٹ میں کیڑے ہونے کا انکشاف، صوبائی محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت نے تمام اسکولوں میں پیٹ کے کیڑے مار مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صو با ئی دارلحکومت کو ئٹہ کے علا قے ارباب کرم خان روڈ پر گھر کے کمرے میں گیس لیکیج کے باعث دم گھٹنے سے 3افراد جاں بحق جبکہ2 بے ہوش ہو گئے ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اشیاء ضرورت کی قیمتوں کوجنوری2018ء کی سطح پر لانے اورنادرا پشین کی عمارت کو کشادہ کرنے اور عملے کی تعداد بڑھانے سمارٹ کارڈ کے لئے الگ بلڈنگ کی فراہمی جبکہ ناروے میں توہین آمیز و اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف مذمتی قردادیں منظور کرلی گئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پرویزمشرف کے خلاف جج کے ریمارکس اور فیصلے سے دنیا بھر میں جگ ہنسائی ہوئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھارت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو بھارتی شہریت دینے کی پیش کش کر دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
شہریت کے متنازع قانون کے خلاف بھارت بھر میں احتجاج جاری ہے اور پولیس کی فائرنگ سے مزید 3 مظاہرین ہلاک ہو گئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: آئندہ سال سرکاری کوٹے پر حج اخراجات میں 63 ہزار روپے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج جناب منورا حمد شاہوانی کے روبرو بلوچستان لوکل گورنمنٹ خوردبرد سے متعلق دائر ریفرنس میں سابق سیکرٹری خزانہ بلوچستان مشتاق احمد رئیسانی کا بیان حلفی قلم بندکرلیاگیا۔
این این آئی | وقتِ اشاعت :
سوراب : چھوٹی گاڑیوں پر عائد پابندی کے فیصلے سے انتظامیہ کی چاندی ہوگئی، فی بڑی گاڑی سے ہر چیک پوسٹ پر پچاس ہزارروپے سے زائد بھتہ وصولی سے روزانہ لاکھوں کی آمدنی سے آفیسران کے وارے نیارے، جمع رقم سے بااثر سیاسی کارندوں کو بھی نوازنے کاانکشاف۔