کوئٹہ: نواب محمد میر عالی بگٹی تمندار آف بگٹی کے ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیا ن میں کہا کہ ڈیرہ بگٹی میں ابھی سے جاری دھاندلی کے منصوبو ں پر الیکشن کمیشن آ ف پاکستا ن کو نوٹس لینے اور صاف و شفاف الیکشن کرانے کیلئے فوراً اقدامات کرنے چاہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نواب محمد میر عالی بگٹی تمندار آف بگٹی کے ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیا ن میں کہا کہ ڈیرہ بگٹی میں ابھی سے جاری دھاندلی کے منصوبو ں پر الیکشن کمیشن آ ف پاکستا ن کو نوٹس لینے اور صاف و شفاف الیکشن کرانے کیلئے فوراً اقدامات کرنے چاہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تربت : بی این پی کے مرکزی رہنماوامیدواراین اے 271جان محمددشتی کوایف سی کی میسکین چیک پوسٹ پر بلیدہ جانے سے روک دیاگیا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
تربت: بی این پی کے مرکزی رہنماو حلقہ پی بی 47مند،دشت اورگوکدان کے امیدوار میجر جمیل احمد دشتی کا نیو بہمن کا دورہ ، مختلف شخصیات سے ملاقات، سینکڑوں افراد کی حمایت کا اعلان ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس محسن حسن بٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی ، ریجنل پولیس آفیسران اور ڈسٹرکٹ آفیسران بھی موجود تھے۔ اجلاس میں عام انتخابات کے پر امن انعقاد کے حوالے سے سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیاگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نو اب محمد میر عالی بگٹی تمندار بگٹی کے ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچ عوام بلخصوص بگٹی قبائل کو یہ بات بتانا چاہتے ہیں کہ ہمارے اور آپ کے قائد نواب محمد میر عالی بگٹی کے الیکشن میں حصہ لینے کے خلاف بہت سازشیں ہو رہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں مون سون کی پہلی بارش ہوئی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نقیب اللہ سمیت 4 افراد کی جعلی مقابلے میں ہلاکت کی تصدیق کرنے والے آئی جی سی ٹی ڈی ثنا اللہ عباسی کوآئی جی گلگت بلتستان تعینات کردیا گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: سروسز اسپتال میں ڈاکٹروں نے مجرمانہ غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے آپریشن کے دوران مریضہ کے پیٹ میں کپڑا چھوڑ دیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سارانسک: پرتگال کے سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی پنالٹی شوٹ کے سامنے دیوار بننے والے ایرانی گول کیپر علی رضا کو اس مقام تک پہنچنے کیلیے کڑی محنت و مشقت سے گزرنا پڑا وہ خانہ بدوش گھرانے میں پیدا ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے پاکستان میں آزادی صحافت کی صورتحال کو پیچیدہ اور غیر اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں ایڈیٹرز اور صحافی غیر واضح قسم کا دباؤ محسوس کرتے ہوئے خوساختہ سنسرشپ (Self Sensorship) پر مجبور ہیں۔