سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہےکہ سرکریک سے جیوانی تک اپنی خودمختاری اور سمندری سرحدوں کادفاع کرنا جانتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف کا کہنا ہےکہ سرکریک سے جیوانی تک اپنی خودمختاری اور سمندری سرحدوں کادفاع کرنا جانتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہےکہ بلوچستان میں (ن) لیگ کی حکومت بننے سے متعلق کوئی معاہدہ نہیں ہوا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاق کو بلٹ پروف گاڑیاں واپس کرنے سے متعلق سوال پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کہا کہ گاڑیاں ایکسپائر اور سیکنڈ ہینڈ تھی، میری پولیس اور شہدا اتنے گزرے نہیں کہ انھیں کوئی کباڑ کی چیز دے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بولی وُڈ اداکار سلمان خان کو سعودی عرب کے شہر ریاض میں منعقدہ ’جوائے فورم‘ کے دوران بلوچستان سے متعلق دیے گئے بیان پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے مخلتف شہروں میں ٹماٹر کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھا گیا ہے اور ملک کے مختلف حصوں میں ٹماٹر کی قیمت 500 روپے سے 700 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے تجویز دی ہےکہ دارالحکومت کو اسلام آباد سے لاہور منتقل کیا جائے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
خیبر پختون خوا کے ضلع بنوں کے بکاخیل پولیس اسٹیشن پر عسکریت پسندوں نے حملہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان نے افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ نیا بارٹر ٹریڈ فریم ورک متعارف کرو ادیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ خلا میں پہنچ گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان اور طالبان وفود کے درمیان دوحہ میں مذاکرات کا پہلا دور مکمل ہو گیا، فریقین نے 5 گھنٹے سے زائد وقت تک مذاکرات کیے۔