وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلےکے جھٹکے محسوس کیےگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکہ 2 ستمبر کو کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کی ایک میٹنگ پر ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتا ہے، جس میں 15 افراد جان سے گئے اور کئی زخمی ہوئے۔ ہم جان سے جانے اور زخمی ہونے والوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی : کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف لگایا گیا احتجاجی کیمپ اپنے 30ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں مری میں بڑوں کے درمیان اہم بیٹھک ہوئی ہے جس میں یہ فیصلہ کیا گیا، بہرحال جو بھی ہوگا آئین کے مطابق ہوگا، کچھ لوگوں کو اس پر شک تھا لیکن ہمیں اس کا پہلے سے ہی علم تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں آج صبح سویرے دہشت گردوں نے ایف سی کے مرکز پر حملہ کیا، خود کش دھماکے کے بعد مسلح افراد مرکز کے اندر داخل ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اس حملے میں اب تک ایک ایس ایچ او سمیت چار پولیس اہلکار اور تین شہری زخمی… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چلاس میں گلگت بلتستان حکومت کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ اپنے 27ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کو امریکا میں 4 سال کے لیے مچھلی برآمدات کی اجازت مل گئی۔وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار کہتے ہیں یہ اجازت پاکستانی سی فوڈ کے اعلٰی معیار کا عالمی اعتراف ہے۔ آئندہ سال مچھلی کی برآمدات 600 ملین ڈالر تک پہنچ جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی اخبار نےکہا ہےکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بات ماننے کے بجائے ہٹ دھرمی اختیار کرنے اور نوبیل امن انعام کےلیے انہیں نامزد کرنے سےگریز کے سبب ٹرمپ مودی تعلقات میں تناؤ بڑھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے جناح فٹبال اسٹیڈیم میں ایک خصوصی چیریٹی فٹبال میچ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سابق پاکستانی انٹرنیشنل فٹبالرز نے بھرپور حصہ لیا۔ میچ میں دو ٹیموں نے شرکت کی: “ڈپلومیٹک اسٹارز” اور “پاکستان ویٹرنز”۔