ملٹری ٹرائل شروع ہونے سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائےگا: چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت میں کہا ہےکہ ملٹری ٹرائل شروع ہونے سے قبل عدالت کو آگاہ کیا جائےگا اور نوٹ کر رہے ہیں کہ کوئی ٹرائل نہیں شروع کیاجائےگا۔