جناح ہاؤس کیمپ آفس سے حساس انفارمیشن کو جلا دیا گیا یا وہاں سے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ لے گئے، رانا ثنااللہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے 9 مئی کے واقعے کے حوالے سے کہا ہے کہ جناح ہاؤس کا گیٹ توڑ کر اندر داخل ہوئے، پہلے لوٹ مار کی گئی، وہاں پر کیمپ آفس میں حساس انفارمیشن تھی، ان کو یا تو جلا دیا گیا یا وہاں سے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ اٹھا لیے گئے۔



پاکستان اور عراق کے درمیان تعلقات کو مستحکم کرنے کا بہترین وقت ہے،وزیر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور عراق برادر ممالک ہیں جو مضبوط تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتوں سے منسلک ہیں، دونوں اطراف ایک دوسرے کے لیے بے پناہ نیک خواہشات موجود ہیں، مشترکہ منصوبوں اور تعاون کے ذریعے اپنے برادرانہ تعلقات کو مستحکم کرنے کا یہ بہترین وقت ہے۔