چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آئین کی پاسداری کیلئےہرطرح کی آل پارٹیز کانفرنس (اےپی سی) میں بیٹھنے کیلئے تیارہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ وہ آئین کی پاسداری کیلئےہرطرح کی آل پارٹیز کانفرنس (اےپی سی) میں بیٹھنے کیلئے تیارہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) سے نئی قسط ملنے میں مسلسل تاخیر پر حکمران اتحاد میں شامل جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ بھی حکومت پر برس پڑے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ذرائع کا بتانا ہے کہ سکیورٹی حکام نے پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والی وفاقی وزیر شازیہ مری کو بیگ اجلاس میں لے جانے سے روک دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ نے پندرہ کروڑ روپے سے زائد آمدن والے ٹیکس دہندگان کو پچاس فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس گزشتہ روز کو ہوا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اجلاس میں وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر ، وزیر صنعت و پیداوار سید مرتضیٰ مہمد، کمیٹی کے رکن دیگر وفاقی وزرا و وزرا برائے مملکت اور فنانس حکام نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان عدالت کےکٹہرے اور جوابدہی سے بچنا چاہتے ہیں، عدالت نہیں جانا، جلسہ کرنے مینار پاکستان جانا ہے، خوف کے بت توڑنے والے نے بلٹ پروف کنٹینر میں خطاب کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے سرٹیفائیڈ آئین کو توڑنے والے عمران خان کو سزا کیوں نہیں دی؟
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نارتھ ناظم آباد تھانے میں پولیس اہلکاروں نے نایاب نسل کے بچھو فروخت کرنے کا جھانسا دے کر تین شہریوں کو اغوا کرلیا ، ملزمان کے قبضے سے تاوان کی رقم بھی برآمد کرلی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کے نام لکھے خط میں کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے پنجاب اورخیبرپختونخوااسمبلیوں کےعام انتخابات کے انعقاد کیلئے 8 اکتوبر کی تاریخ کا اعلان کیا ہے،تشویشناک بات ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے آرٹیکل 46 اور رولزآف بزنس کے تحت صدرکے ساتھ کوئی بامعنی مشاورت نہیں کی گئی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اٹارنی جنرل پاکستان سے استعفیٰ طلب کرلیا۔ اٹارنی جنرل پاکستان شہزاد عطا الہی اپنا استعفی آج صدر مملکت کو بھجوائیں گے۔ حکومت نے گزشتہ ماہ 2 فروری کو ہی بیرسٹر شہزاد عطا الہٰی کو اٹارنی جنرل آف تعینات کیا تھا اور پونے دو ماہ کے قلیل عرصے میں ہی انہیں ہٹانے… Read more »