یوں توشعبان المعظم کا سارا مہینہ برکت والا ہے لیکن شعبان المعظم کی 15ویں رات کو شب برات کہا جاتا ہے، شب کے معنی رات اور برات کے معنی چھٹکارے کے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
یوں توشعبان المعظم کا سارا مہینہ برکت والا ہے لیکن شعبان المعظم کی 15ویں رات کو شب برات کہا جاتا ہے، شب کے معنی رات اور برات کے معنی چھٹکارے کے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے لگژری اشیاء پر سیلز ٹیکس 18 سے بڑھاکر 25 فیصد کرنے کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
الیکشن کمیشن میں عمران خان کو پارٹی سربراہی سے ہٹانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، عمران خان نے الیکشن کمیشن میں اپنا تحریری جواب جمع کروا دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آبادکی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست کو مسترد کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ضلعی انتظامیہ نے مطابق متنازع کارڈز اور بینرز کی موجودگی پرمذہبی جماعتوں کےاعتراضات ہیں، سکیورٹی مسائل، تھریٹ الرٹس اورامن وامان کی صورتحال کے تناظرمیں این اوسی نہیں دیا جاسکتا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان آج بھی کچھ لوگوں کا لاڈلہ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے نوازشریف کی نااہلی کے فیصلے پر فل کورٹ میں نظر ثانی کا مطالبہ کردیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے سیکیورٹی انتظامات کی بنیاد پر عدالتوں کے باہر اکٹھا ہونے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے، جب کہ عدالتوں کے باہر کسی بھی احتجاج کی صورت میں کارروائی کی جائے گی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کیس کی سماعت کے دوران انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے عمران خان کا نام لیے بغیر ریمارکس دیے کہ اس دن آئے تھے اور ساتھ ڈھائی ہزار بندہ بھی کمرہ عدالت میں لے آئے، نام انصاف پر رکھا ہوا ہے اور عدالت میں زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ مالیاتی ادارے اور قرض دینے والے ممالک پاکستان کی معاشی صورتحال میں مدد کریں، تمام پارٹیز پاکستان کیلئے ’مثبت‘ کردار ادا کریں۔