وزارت منصوبہ بندی نے سپریم کورٹ کو بھونگ انٹر چینج کی تعمیر کی یقین دہانی کرا دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزارت منصوبہ بندی نے سپریم کورٹ کو بھونگ انٹر چینج کی تعمیر کی یقین دہانی کرا دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں 2 صوبائی اسمبلیوں کا فیصلہ ہو جائے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ ان کی جماعت رمضان سے پہلے انتخابات چاہتی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے سیاسی رہنماؤں،ادیبوں اور دانشوروں نے ڈاکٹر کہور خان کو ان کے سیاسی و سماجی جدوجہد پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر کہور خان اپنے نظریات پر آخر دم تک قائم رہے۔ طلبا کی شعوری جدوجہد کو محنت کش طبقے کی فکری جدوجہد سے جوڑنے اور خطے کی سیاسی سماجی جدوجہد میں ان کاکردار ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان میں متعین ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ ہمیں پاکستان اور ایران کے تعلقات میں رخنہ ڈالنے والے عالمی قوتوں کی سازشوں کو مل کر ناکام بنانا ہوگا،بارڈر مارکیٹس کا قیام اور صنعت و تجارت کی راہ میں حائل رکاوٹوں کا خاتمہ کرکے دوطرفہ تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کریں گے،بازارچہ تفتان بزنس ٹرمینل میں جلد ایران کے متعلقہ آفیسران کی تعیناتی عمل میں لائی جائے گی،پاکستان کے ساتھ آزاد تجارت کے خواہاں ہے چاہتے ہیں کہ پاکستان ،ایران اور افغانستان کے درمیان دیرپا اور مستحکم تجارتی تعلقات ہو،ہم اسلام آباد سے تہران اور استنبول طرز پر بلوچستان سے زاہدان اور وہاں سے وسطی ایشائی ریاستوں تک مال بردار ٹرین چلانے کے حق میں ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور اسما عباس کی والدہ انتقال کرگئیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف کے عہدے سے سبکدوش ہونے والے جنرل قمر جاوید باجوہ نے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کی کمان سونپ دی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پی ٹی آئی کے رہنما و وکیل بابر اعوان کا کہنا ہے کہ اعظم سواتی کی جتنی چاہیں ایف آئی آر کٹ سکتی ہیں لیکن عمران خان کی ایف آئی آر نہیں کٹ سکتیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان گزشتہ روز اسمبلیوں سے باہر آنے کے اعلان کے بعد اپنی رہائشگاہ پر اہم ملاقاتیں کریں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر اعظم خان سواتی کو آفوجی افسران کے خلاف متنازع ٹوئٹ کرنے پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گرفتار کرلیا۔ ؎