عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کا معاملہ: درخواستگزار کی عدم پیشی پر چیف الیکشن کمشنر برہم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر ضمنی الیکشن میں عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کے لیے دائر درخواست میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر برہم ہوگئے۔