اسلام آباد پولیس کا بلوچ پشتون طلباء پر وحشیانہ تشدد قابل مذمت ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیزکے مذمتی بیان میں گزشتہ روز اسلام آباد میں پشتون بلوچ طلباء پر لاٹھی چارج اور انہیں وحشیانہ طریقے سے تشدد کا نشانہ بنا نے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔