اسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیشن نے ستمبر 2017ء کی رپورٹ جاری کر دی ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال کی سربراہی میں قائم انکوائری کمیشن نے ستمبر 2017ء کی رپورٹ جاری کر دی ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
قلات: بلوچ رابطہ اتفاق تحریک برات کے سربراہ پرنس محی الدین بلوچ نے کہا ہیکہ کہ خان میر احمد یار خان کی گورنری سے لیکر 1999بلوچستان میں امن امان رہا 1999 میں جب جنرل مشرف نے نوازشریف حکومت ختم کرکے اقتدار پر قبضہ کیا تو ان کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے بلوچستان میں آگ لگی ہم بلوچ قوم کو برات کے پلیٹ فارم پر اکٹھا کر نا چاہتے ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اوستہ محمد: سابق وزیر اعلیٰ میر جان محمد خان جمالی نے کہا ہے کہ محکمانہ بد انتظامی کے سبب کھیر تھر کینال کے تقسیم آب کا نظام چوپٹ ہو چکا ہے خریف سیزن میں قلت آب کے سبب کھیر تھر کمانڈ کا بیشتر رقبہ غیر آباد رہا ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : وفاقی حکومت اور بلوچستان کی صوبائی حکومت کے مابین 67 کروڑ روپے کی وصولی پر ایک نیا تنازعہ پیدا ہوگیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
فیصل آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے مکران اور گوادر پورٹ کی بجلی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے ایران سے 100 میگا واٹ بجلی خریدنے کی منظور دیدی ،فیصلہ پر صنعتکاروں اور تاجروں نے خیر مقدم کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نارووال: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ایک صوبہ تو چلا نہیں 20کروڑ عوام کا ملک کیسے چلے گا جب کہ ہماری صفوں میں اتنا گند نہیں جتنا تحریک انصاف میں ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان ہر طرح کا ہتھکنڈا اختیار کرکے اقتدار میں آنا چاہتے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
استنبول: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ترکی کے جنگی ہیلی کاپٹر ٹی 129 کو اڑا کر تجرباتی پرواز کی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی لعنت کے خلاف لڑائی میں افغان حکومت کے ساتھ ہیں۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
تربت+سبی+صحبت پور: سبی میں نامعلوم افراد کا لیویز پرحملہ جس میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ تربت اور صحبت پور میں فائرنگ کے واقعات میں دو افراد جاں بحق ۔