شہید نواب بگٹی کی گیارہویں برسی کی مناسبت سے جرمنی میں آگاہی مہم چلائینگے، بی آرایس او

| وقتِ اشاعت :  


برلن : بلوچ ری پبلکن اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اخبارات میں جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ڈاڈائے قوم شہید نواب اکبر خان بگٹی کی گیارویں بھرسی کے مناسبت سے جرمنی کے صوبے برانڈنبرگ کے دارالحکومت پوٹسڈام کے علاقے لوہیزں پلاٹز میں 20سے 25 اگست تک آگاہی مہم چلائی جائیگی۔



کوئٹہ میں متعین ایران قونصل جنرل کے رویے کیخلاف احتجاجی مراسلہ تیار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ایوان صنعت وتجارت کوئٹہ بلوچستان کے عہدیداران اور ممبران سمیت صنعت وتجارت اور ٹرانسپورٹ سے وابستہ افراد نے کوئٹہ میں متعین ایرانی قونصل جنرل کے رویے کے خلاف احتجا جی مراسلہ تیار کر لیا آئندہ دو روز کے دوران مراسلہ وزارت تجارت سمیت متعلقہ حکام کوارسال کردیا جائے گا ۔



قبائل کی ان کی اراضیوں پر حق ملکیت تسلیم کیا جائے،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبے کے عوام کے ہردکھ درد کو اپنا دکھ سمجھتے ہیں اور پورے صوبے کے عوام کو درپیش مسائل ومشکلات سے نجات دینا سیاسی فریضہ سمجھتے ہیں اور ہم ضلع کوئٹہ کے تمام مقامی قبائل کی سطح پر مشترکہ پلیٹ فارم اوریکجہتی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور اسی جدوجہ کو مزیدمنظم کرکے موثر تحریک کے ذریعے صوبے کے تمام قبائل یعنی ژوب سے گوادر اور چمن سے لسبیلہ تک کے عوام کے حوالے سے درپیش مسائل ومشکلات سے نجات کا وسیلہ بن سکات ہے ۔